پیر، 29 ستمبر، 2014

جلاء الفراسہ

٭خوشخبری٭

شیخ الادب حضرت مولانا فیض الرحمن حقانی صاحب مدرس جامعہ دارالعوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی کتاب

"باب الحماسہ مع شرحہ جلاء الفراسہ "

کانیا اعلیٰ ایڈیشن (ملون)نہایت مناسب قیمت کے ساتھ منظر عام پر آچکا ہے نیز اسٹاک محدود ہے

Cont: + 92 303 8359358


 

ہفتہ، 27 ستمبر، 2014

''کاروانِ حق

ONLINE READ
تعارف

ادارہ ''کاروانِ حق''اپنے تمام قارئین کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتا ہے اور خوش آمدید کہتا ہے

"کاروان حق" جامعہ حقانیہ کے طلباء کرام کا ماہنامہ جداریہ ہے جس کے ذریعے طلباء جامعہ اپنی  قلمی وادبی صلاحتیوں کو  اجاگر کرتے ہیں یہ ماہنامہ اساتذہ کے زیر نگرانی شائع کیا جاتا ہے
 email: jamiahaqqani@gmail.com



پیر، 21 جولائی، 2014